فلسطینیوں نے فلم ’فرحہ‘ پر اسرائیلی اعتراضات مسترد کر دیے
ایک اور دن اور اسرائیلیوں کی طرف سے فلسطینیوں کی آواز کو دبانے کی ایک اور مذموم کوشش۔۔ گویا فلسطین میں نسل پرست ریاست کی طرف سے منظم نسل کشی کافی نہیں تھی، اب وہ فلسطین کے بارے میں فلموں کو مرکزی دھارے کے میڈیا تک پہنچنے سے روکنے کی کوشش میں آگے بڑھ چکے…
1948ع میں فلسطینیوں کی بے دخلی پر مبنی فلم ’فرحہ‘ کی ریلیز پر اسرائیل میں ہنگامہ
امریکی اسٹریمنگ سروس ’نیٹ فلکس‘ نے سال 1948ع میں لاکھوں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی پر مبنی اردنی فلم ’فرحہ‘ ریلیز کردی ہے، جسے اسرائیل کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے یکم دسمبر کو نیٹ فلکس پر جاری ہونے والی اردنی فلم ”فرحہ“، ایک 14 سالہ فلسطینی…