’موسم والا‘ کا مہتاب رام اور صادقیہ نہر کا ’منیاں والا پل‘
دسمبر کی روشن دوپہر تھی۔ دھند چھٹ چکی تھی اور اجلی اجلی دھوپ نے گیہوں کے پودوں پر پڑی اوس کے قطروں کو خوب جگمگا دیا تھا۔ یوں دکھائی پڑتا تھا، جیسے گندم کے کھیتوں میں آج ننھے ننھے سورج اُگ آئے ہوں۔ احمد اور میں منچن آباد سے بہاول نگر جاتی سڑک کنارے، زنگ…