آلودگی سے پاک کراچی اور چرواہے
کراچی کی تاریخ پر بیشتر کتابوں میں لکھا ہے کہ کراچی ماہی گیروں کی بستی تھی، یہ مکمل سچ نہیں ہے۔ یقیناً کراچی کے ساحلی علاقوں کا ذریعہِ معاش ماہی گیری پر مبنی تھا لیکن ان اوائلی ماہی گیروں کو مچھلی کے ساتھ ساتھ دودھ، گوشت، سبزیوں و پھل کی ضرورت ہوتی تھی…