”لندن والے کو ایک بہت ہی بری عادت تھی، جس متعلق کھل کر نہیں بتا سکتا“ فاروق ستار
کراچی – متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، جس وجہ سے ان کے ارمان دل کے دل میں ہی رہے…