ایران آوارگی (قسط-8)
ہم نے لاشار کے دوستوں کو الوداع کہا اور مشہد جانے والی بس میں بیٹھ گئے۔ اب ہمارے دو سالار تھے: ڈاکٹر مبارک اور میر نواب بلوچ۔ ڈاکٹر مبارک ہمارے گائیڈ اور میر نواب پر پورے سفر کی ذمیداریاں تھیں۔ حساب کتاب، سواری اور ہوٹل کا بندوبست کرنا ان کے ذمے تھا۔…