فاٹا انضمام کے خلاف جرگوں میں شدت آنے لگی، اسلام آباد کی طرف مارچ کی دھمکی
فاٹا : قبائلی اضلاع کے انضمام سے ناراض قبائلیوں نے گزشتہ روز 30 اکتوبر کو یہ دھمکی دی ہے کہ اگر انضمام کو ختم نہیں کیا گیا تو بہت جلد ہزاروں قبائلی احتجاج کے لیے پشاور اور اسلام آباد کا رخ کریں گے تفصیلات کے مطابق جرگے کے رہنما اور سابق سینیٹر حمیداللہ…