کراچی: باپ نے مبینہ طور پر ہوم ورک نہ کرنے پر بیٹے کو زندہ جلا دیا
شازیہ پروین کے گھر میں بدھ کی شام معمول کا دن تھا۔ ان کے بچے ہوم ورک کر رہے تھے اور وہ اپنی نند کے ساتھ صحن میں موجود تھیں۔ ان کے شوہر نذیر احمد گھر میں آئے تو شازیہ نے اُنہیں بتایا کہ گھر کا چولہا خراب ہے۔ جس پر وہ اس کی مرمت…