کیا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو قتل کیا گیا تھا؟
یہ 9 جولائی 1967 کی بات ہے، اتوار کا دن اور دوپہر کا وقت۔ اس زمانے میں نہ ہر گھر میں ٹیلی فون ہوتے تھے، نہ چوبیس گھنٹے والے بریکنگ نیوز والے چینل اور نہ ہی پل پل کی خبر دینے والا سوشل میڈیا۔ مگر دوپہر ڈھلتے ڈھلتے یہ خبر پورے پاکستان میں پھیل چکی…