فوجی سیمنٹ فیکٹری: کیا محکمہ ماحولیات کی شرائط پر عمل ہوگا؟
پاکستان فوج کے ذیلی ادارے فوجی فاؤنڈیشن کے تحت ڈیرہ غازی خان میں فوجی سیمنٹ فیکٹری کا ایک یونٹ لگانے کی تیاری شروع ہو چکی ہے اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب سے نیلامی میں آٹھ سو ایکڑ سے زائد رقبہ چار لاکھ تیس ہزار فی ایکڑ کے ریٹ سے خریدنے کا عمل آخری مراحل…
فوجی سیمنٹ کو سرکاری زمین کی فروخت کا معاملہ کیا ہے؟
حکومت پنجاب نے ضلع ڈیرہ غازی خان میں 821 ایکڑ سرکاری زمین کی نیلامی کی ہے جس میں فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ سب سے زیادہ بولی لگا کر زمین کی خریداری کے لیے ترجیحی کمپنی قرار پائی ہے محکمہ ریونیو پنجاب کے مطابق ڈی جی خان کی مقامی انتظامیہ کی زیر نگرانی نیلامی…