کھانوں کی تاریخ اور یہ مزیدار کیسے ہوئے؟
تاجروں کی سرگرمیوں نے ابتدائی دور میں ہی قوموں میں باہم ہم آہنگی پیدا کی اور قومیں ایک دوسرے کے کلچر سے واقف ہوئیں۔ اس کا اَثر کھانوں کی تیاری پر بھی ہوا۔ ابتدا میں وینس کی ریاست کی مسالوں کی درآمد پر اَجارہ داری تھی۔ اس کے بحری جہاز ایشیا کے مُلکوں سے…