اس طرح کے فیصلے ہونگے تو عدلیہ کی ریٹنگ 130 سے نیچے ہی جائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز کی سماعت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہے عدلیہ کی ریٹنگ دنیا میں 130 سے اوپر نہیں نیچے جائے گی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ…
اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب چل رہے تھے اور اگر اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج ہم حکومت میں ہوتے نجی ٹی وی چینل ’ایکسپریس نیوز‘کے پروگرام ’ٹو دی پوائنٹ‘ میں…
عمران خان کی جانب سے تسلیم کی گئی پہلی غلطی، جو ان کے طرز حکومت کو واضح کرتی ہے
اسلام آباد – آنکھوں پر سیاہ چشمہ لگائے ہاتھ میں تسبیح لیے، ٹراؤزر شرٹ میں عمران خان بہت ریلیکس اور خوش باش دکھائی دے رہے تھے پیر کی دوپہر ایک بجے کے قریب بنی گالہ کے گیٹ نمبر ایک پر گارڈز کے پاس چند صحافیوں کے ناموں کے فہرست تھی جنہیں عمران خان سے…