دوسروں کو برا بھلا کہنے کا ثواب
کسی کی تعزیت ہو، کسی کی شادی، غم ہو یا خوشی، خواتین دوسری خواتین کو آنکھیں سکیڑ کر دیکھتی ہیں اور پھر بغیر کسی حیل و حجت کے دوسرے کی ہئیت، جسامت، عمر، وزن اور شکل پر تبرا بھیج کر یہ جا وہ جا۔۔ ہائے کتنی کالی ہو گئی ہو، کیا ہوا؟ پھیل گئی ہو،…