وفاقی شرعی عدالت کی حکومت کو سودی نظام ختم کرنے کے لیے پانچ سال کی مہلت
پاكستان كی وفاقی شریعت کورٹ نے جمعرات كو وفاقی حكومت كو پانچ سال كے عرصے میں ملک میں سود كے مکمل خاتمے اور ربا سے پاک بینكاری نظام نافذ كرنے كا حكم دیا ہے وفاقی شرعی عدالت نے پاكستان میں سودی نظام سے متعلق اُنیس سال سے زیر سماعت درخواستوں پر فیصلہ سنایا،…