میں تو ابو ہوں، میری بات کوئی کیوں نہیں مانے گا؟
ابا ڈاکٹر نہیں بن پائے تو اولاد ضرور بنے گی، ابا ڈاکٹر بن گئے، تب تو ضرور بنے گی، کیوں، اسے آپ نے پیدا کیا ہے اس لیے؟ بچے ہماری لیبارٹری نہیں ہوتے۔ زندگی بھر ہم لوگ جن اچھی بری چیزوں سے گزرتے ہیں، ان کا نام ’تجربہ‘ رکھ کر آنے والوں کے لیے ماحول…