امریکا میں منشیات کے ‘اوور ڈوز’ سے سال بھر میں ایک لاکھ سے زائد اموات
واشنگٹن : امریکا میں منشیات کے حد سے زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد دیگر حادثات سے ہونے والی اموات سے کہیں زیادہ ہے. ماہرین کے مطابق اس کی بڑی وجہ فنٹینائل نامی مہلک نشہ آور دوا کے استعمال میں اضافہ ہے امریکا میں بیماریوں کی روک تھام اور…