دیوار گریہ (افسانہ)
گاؤں کے سرکردہ لوگوں کے وفد سے میں نے اتوار تک کی مہلت مانگی اور وعدہ کیا کہ میں گاؤں آ کر اسے سمجھاؤں گا، ہو سکتا ہے وہ میری بات مان جائے انہوں نے کہا ’’ہم اتوار تک آپ کا انتظار کریں گے، ہمیں آپ کا بہت لحاظ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ…
مرے تھے جن کے لیے (افسانہ)
سترہویں فلور پر میرے سامنے والا خالی فلیٹ، کل شام آباد ہو گیا۔ بچوں کی چہکار سے بچوں والا گھر معلوم پڑتا ہے۔ کانوں میں اڑتی اڑتی آوازوں نے جہاں رس گھولا، وہیں جی بھی شاد ہوا کہ گفتگو میں اردو کے ٹاکے کثرت سے تھے۔ پردیس میں ہم زباں کا ملنا نعمت غیر مترقبہ…
ہاسٹل میں پڑنا (مزاح)
ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی اے بھی پاس کر لیا، لیکن اس نصف صدی کے دوران میں، جو کالج میں گزارنی پڑی، ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت ہمیں صرف ایک ہی دفعہ ملی۔ خدا کا یہ فضل ہم پر کب اور کس طرح ہوا؟ یہ سوال ایک…
آدم بُو
جب سے ساتھ والے گاؤں میں نوجوان مولوی منظور درس گاہ سے فارغ التحصیل ہو کر آیا ہوا ہے، مولوی اللہ رکھا کی راتوں کی نیند اڑ گئی ہے اور اگرچہ ان کے شاگرد، نائب اور خدام ان کی ہمت بڑھاتے اور اس کل کے چھوکرے کا مکو ٹھپ دینے کی یقین دہانیاں کراتے رہتے…
کاروؤس (بنگالی ادب کا ایک شاہکار افسانہ)
15 اگست پرندوں میں میری دلچسپی بہت پرانی ہے۔ بچپن میں ہمارے گھر ایک پالتو مینا ہوا کرتی تھی اور میں نے اسے انسانی زبان کے سو سے بھی زیادہ لفظ سکھلا دیے تھے۔ یقیناً ! یہ تو مجھے معلوم تھا کہ بعض پرندے جو کبھی کبھار انسانی زبانوں کے الفاظ کا ”تلفظ“ ادا کر…