بلوچستان کا احساسِ محرومی بڑھ رہا ہے
قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں انتہائی کم اراکین شریک ہوئے اور کچھ ایسے فیصلے کیے گئے ہیں جن سے بلوچستان میں محرومی کا احساس مزید بڑھے گا۔ قومی اسمبلی کے ایک رکن نے قرارداد پیش کی کہ گوادر ایئرپورٹ کا نام سابق وزیر اعظم سر فیروز خان نون کے نام پر رکھا جائے…