عمر شریف؛ کامیڈی کے افق پر آخری روشن ترین ستارہ بھی غروب ہوگیا
ٹی وی اسکرین پر برصغیر کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی خبریں چل رہی ہیں لیکن میرے ذہن کے پردے پر لگ بھگ چالیس سال پہلے شروع ہونے والی یادوں کی ایک فلم چل رہی ہے۔ بات برسوں پرانی، میرے اپنے لڑکپن کی ہے لیکن یوں لگتا ہے جیسے چند روز پہلے کا…