اسرائیلی فلمساز کا مودی کی پسندیدہ فلم کو واہیات پروپیگنڈا قرار دینا اور اسرائیلی سفیر کی معافی۔۔
گوا میں منعقدہ بھارت کے بین الاقوامی فلم میلے کی تقریب کے آخری روز فلم جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلم ساز نداو لپیڈ نے بھارتی فلم ’کشمیر فائلز‘ کو واہیات اور پروپیگینڈا فلم قرار دیا، جس پر بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت کی حمایت یافتہ فلم نے ایک بار…