سندھ: ‘تاریخ میں پہلی بار’ سات ہرنوں کا 23 لاکھ روپے خون بہا اور جرمانہ
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں رواں برس جولائی میں سات چنکارا ہرن کے شکار کے الزام میں تقریباً چار مہینے سے قید تین ملزمان سمیت مقدمے میں نامزد پانچوں ملزمان نے مقامی عدالت کی معرفت محکمہ جنگلی حیات سندھ کو تیئیس لاکھ بیس ہزار روپے کا جرمانہ ادا کردیا…
طلبہ بے روزگار رہے تو یونیورسٹی پر جرمانہ ہوگا!
برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے انتظامی ادارے نے نئے قواعد متعارف کروائے ہیں، جن کے مطابق ملک میں ان ج یونیورسٹیوں کو جرمانہ ہو سکتا ہے، جن کے کافی تعداد میں طلبہ کو پندرہ ماہ میں گریجویٹ سطح کی ملازمت نہیں ملتی ہائر ایجوکیشن کے برطانوی ادارے آفس فار اسٹوڈنٹس…