چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں میٹا نے ’لاما 2‘ متعارف کرا دیا، کیا یہ مفت ہوگا؟
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کا اپنا نیا نظام ’لاما 2‘ متعارف کرایا ہے جو اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی چیٹ بوٹ کی طرح ہے میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے منگل کو بتایا کہ مائیکروسافٹ کے ساتھ شراکت داری سے بنایا گیا نیا مصنوعی ذہانت کا نظام…