ایک منظر (فنش ادب سے منتخب افسانہ)
اپنے کمرے سے، میں سیدھا اُن کی خواب گاہ میں دیکھ سکتا ہوں۔ کمرے کے اندر دیواروں کے ساتھ، ایک دبلا سا مرد سرخ بالوں والی ، چربی کے پہاڑ جیسی، عورت کا تعاقب کر رہا ہے ۔ وہ دیواروں کے ساتھ گول گول بھاگتے ہیں۔۔۔ مرد اپنے ہاتھ میں کوئی چیز لہراتا رہا ہے۔…