عمران خان پر قاتلانہ حملہ: ایف آئی آر سے اہم نام کے اخراج کا دباؤ، ڈیڈ لاک برقرار
وزیر آباد میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کا معاملہ ایسی صورتحال میں مزید پیچیدہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جب پی ٹی آئی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے میں مبینہ ہچکچاہٹ پر سوالات اٹھا…
پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
ارشد شریف کی ہلاکت اور تین مزید صحافیوں کے ملک چھوڑ جانے کے بعد پاکستان کے کئی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ آیا یہ ملک ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے محفوظ ہے؟ کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ ملک میں صرف ایک مخصوص نقطہ ء نظر رکھنے والے…
فوج نے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج, عبوری ضمانت منظور
پاکستان کی فوج نے جمعے کے روز وکیل اور سماجی کارکن ایمان حاضر مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ ایمان مزاری پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی بیٹی ہیں۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں فوج کے ایڈووکیٹ جنرل ( جی ایچ…
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کل پریس کانفرنس کرے گی
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس موجودہ صورتحال اور سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے کردار کے حوالے سے کل پریس کانفرنس کرے گی سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ پریس کانفرنس کل تین بجے کراچی پریس کلب میں…
بحریہ ہیڈ آفس پر "دستی بم” حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا
کراچی : کلفٹن پولیس نے جمعرات کے روز کلفٹن میں بن قاسم پارک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت پر "دستی بم” حملے کی ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس نے یہ مقدمہ بحریہ آئیکن ٹاور کے سیکیورٹی انچارج کی شکایت پر انسداد دہشت گردی قانون…