آسمان پر نظر آنے والے فائر بال کی حقیقت کیا ہے؟
سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں ماہر فلکیات ملھم ہندی نے آسمان پر نظر آنے والے ’فائر بال‘ کی حقیقت واضح کی ہے العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی صوبے حائل اور القصیم کے درمیان آسمان پر ’فائر بال‘ کے منظر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع کردی تھی۔…