جہاز میں فرسٹ کلاس سیٹ کے فائدے اور غریب مسافر کا تجربہ
مجھے لگا میں نشے میں ہوں، دوبارہ پوچھا، ’وہاٹ؟‘ ’سر، وی ہیو اپ گریڈڈ یو ٹو فرسٹ کلاس۔‘ (سر ہم آپ کی اکانومی کلاس سیٹ فرسٹ کلاس میں بدل چکے ہیں۔) دوسری مرتبہ پوچھ کے مجھے یقین آ گیا۔ اب کے میں نے سوچا وجہ پوچھ لوں، سحری کے وقت ہونے والا یہ معجزہ آخر…