سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…