ندی اور بوڑھا (سنہالی ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے دس یا اس سے بھی کچھ زیادہ سالوں سے، ہر دن بوڑھا زیادہ تر وقت ندی کے کنارے بیٹھا رہتا۔ اُس کی عمر بیاسی برس تھی اور اب اُس نے کام کاج چھوڑ دیا تھا۔ ندی، بالکل اُس کے گھر کے سامنے تھی اور کچھ صدیاں پُرانی تھی۔ اُس کی ساری زندگی اسی ندی…
انڈس ڈیلٹا: سمندر میں غرق ہوتا ایک ورثہ اور سندھو پر نئے کینال
پاکستان کے وسیع و عریض سندھ ڈیلٹا کے ایک چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں داندو جیٹی میں ایک کشتی خالی کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری سمندر کے لیے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قریب کھڑی ایک کشتی سے سندھی لوک گلوکارہ فوزیہ سومرو کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے…
”سمندر سے میری محبت ختم نہیں ہوگی“ کراچی کی ماہی گیر خاتون حکیمہ کی کہانی۔۔
تریسٹھ سالہ حکیمہ عُمر، ان چند ماہی گیر خواتین میں سے ایک ہیں، جو کراچی کے ساحل پر بحیرہ عرب سے مچھلیوں کا شکار کرتی ہیں حکیمہ گزشتہ چالیس برس سے ہر صبح گھر سے اپنی ہلکی پھلکی کشتی سر پر اٹھا کر نکلتی ہیں اور خستہ حال جیٹی کی طرف چل پڑتی ہیں اگرچہ…
بلوچستان: سمندر میں پاکستان کی پہلی کمیونٹی پولیس متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستانی سمندر میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے پہلی مرتبہ کمیونٹی پولیس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مقامی ماہی گیروں کو تربیت دے کر بڑی کشتیوں اور ممنوعہ جال کے ذریعے مچھلیوں اور سمندری حیات کے غیر قانونی شکار…
سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…
بلوچستان: ماہی گیروں کو ’مزدور‘ کا درجہ مل گیا۔ اس سے ہوگا کیا؟
بلوچستان حکومت نے صوبے کی ساحلی پٹی پر کام کرنے والے ماہی گیروں کو سرکاری طور پر ’مزدور‘ کا درجہ دے دیا ہے اس ضمن میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی منظوری کے بعد محکمہ محنت و افرادی قوت کی وزارت نے بدھ کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے واضح رہے کہ اس…
سمندروں کی حفاظت کرنے والے کیتھ ڈیوس کو سمندر نگل گیا یا آسمان؟
کیتھ ڈیوس اپنے گھر سے ہزاروں میل دور سمندر میں لاپتہ ہو گئے۔ اُن کی لاش تاحال نہیں مل سکی۔ اب ان کی پراسراریت میں لپٹی ہلاکت ایک ایسی ان دیکھی آبی دنیا کو سامنے لے آئی ہے، جو پہلے سب کی نظروں سے اوجھل تھی ٹیکساس میں اگر کوئی اپنے مقامی گروسری اسٹور سے…
مطالبات پورے نہ ہونے پر ’حق دو تحریک‘ کا گوادر میں دوبارہ دھرنے کا اعلان
’حق دو تحریک‘ بلوچستان کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ تحریری معاہدے کے باوجود مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے پر 21 جولائی کو گوادر میں دوبارہ دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ…