کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے لیے اب سندھ پولیس لڑاکا ڈرون استعمال کرے گی
صوبہ سندھ کی پولیس ڈاکوؤں کی نگرانی اور اُن سے مقابلے کے لیے ڈرونز کی خریداری کر رہی ہے سندھ پولیس کے ایک خط کے مطابق انہوں نے پاکستان کے اسلحہ ساز ادارے پاکستان آرڈیننس فیکٹری سے چالیس سرولینس ڈرونز میٹرکس، تین سو نائیٹ ویژن اور تیس ابابیل فائیو ڈرونز…