مشکلات میں گھرے عوام اور اقتدار کے کھیل میں مگن سیاستدان
اس سے زیادہ عجیب بات اور کیا ہوگی کہ جس دوران ملک کا بڑا حصہ طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کا شکار ہے اسی دوران سیاسی رہنما اقتدار کے کھیل میں مگن ہیں اچانک آنے والے سیلاب سے پورے کے پورے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد سیلاب…