حکومت سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے ابھی تک رقم نہیں دے سکی
خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں پوٹھو ماچھی میں خیمے میں اپنے بچوں کے ہمراہ رہنے والی عابدہ ماچھی کا کہنا ہے ”ہمارے بچے سیلاب کی وجہ سے ڈرے ہوئے ہیں، جیسے بارش ہوتی ہے یا طوفانی ہوا چلتی ہے تو بچے ہم سے چمٹ جاتے ہیں کہ امی ہم مر جائیں گے، ہم ڈوب جائیں…