سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے کے لیے اوج فاطمہ کا اپنا ایک الگ نظریہ ہے
ملک میں سیلاب کی وجہ سے مشکل کی اس گھڑی میں فلاحی تنظیمیں اور مختلف افراد مختلف انداز سے ضرورت مندوں کی مدد کر رہے ہیں لیکن متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے کے حوالے سے سیدہ اوج فاطمہ کا اپنا ایک الگ نظریہ ہے جب اوج فاطمہ کو بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں…
سندھ: سیلابی پانی میں ڈوبے متاثرین پینے کے پانی کو ترس گئے
سندھ میں سیلاب متاثرین میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں جبکہ کئی جگہوں پر صاف پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے شہری ٹھہرے ہوئے سیلابی پانی میں نہا رہے ہیں اور وہی پانی پینے پر بھی مجبور ہیں سندھ کے شہر سیہون کے رہائشی عبدالعزیز نے برطانوی خبر رساں ادارے…
”جو سیلاب سے بچ گیا تھا، وہ لٹیرے لے گئے“
چند روز قبل نواں کلی کے علاقے میں رات گئے مقامی پولیس کے کنٹرول روم سے کوئٹہ کے قریب موجود ولی تنگی ڈیم میں شگاف پڑنے کی اطلاع جاری کی گئی۔ یہ اعلان سنتے ہی علاقہ مکین ننگے پاؤں، بے سرو سامانی کے عالم میں جان بچانے گھر چھوڑ چھاڑ کر نکل پڑے اسی دوران…
مشکلات میں گھرے عوام اور اقتدار کے کھیل میں مگن سیاستدان
اس سے زیادہ عجیب بات اور کیا ہوگی کہ جس دوران ملک کا بڑا حصہ طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کا شکار ہے اسی دوران سیاسی رہنما اقتدار کے کھیل میں مگن ہیں اچانک آنے والے سیلاب سے پورے کے پورے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد سیلاب…
سیلاب زدگان کی بے کسی اور حکمرانوں اور میڈیا کی بے حسی!
گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والی غیر معمولی مون سون بارشوں نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بدترین سیلابی صورتحال پیدا کی ہوئی ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں پانی ہی پانی ہے۔ ایک طرف تو پانی آسمان سے برس رہا ہے تو دوسری طرف سیلاب بستیوں کی بستیاں اجاڑ رہا ہے بلوچستان…