بلوچستان: ’سردی کی بارشوں نے دوبارہ بے گھر کر دیا‘
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے گوٹھ جھنگو کے رہائشی بہرام خان کا کہنا ہے ”رات کے ساڑھے بارہ بجے کا وقت تھا اور ہم گہری نیند میں تھے۔ پانی کی آواز سن کر میرے والد اٹھ گئے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ باہر جا کر دیکھو کس چیز کی آواز ہے۔ جیسے ہی ہم…
بلوچستان میں مختلف علاقوں میں اب بھی متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
بلوچستان کے علاقے گریشہ میں گواراست سے تعلق رکھنے والی بی بی ریحانہ کے گاﺅں کے تمام گھر 28 جولائی کو سیلاب کی نذر ہو گئے۔ مکینوں کے مطابق اس علاقے میں کوئی بھی گھر سلامت نہیں رہا لیکن بے گھر ہونے کے بعد طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے نے ان کی مشکلات میں مزید…
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…