پانی کی نکاسی کے لیے ایل بی او ڈی میں شگاف پر تنازع
گرج دار آواز سے بہتی ایک بڑی نہر کے بندوں پر کچھ لوگ پلاسٹک کی بوریوں میں ریت بھر کر پشتوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جبکہ دو ٹریکٹر دور سے خشک مٹی لاکر ایک جگہ پر جمع کر رہے تھے نہر کے دوسرے کنارے پر ایک پرجوش مجمع کھڑا تھا، جس…