اور ہوا خاموش ہو گئی۔۔۔ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
رات گہری ہوتی جا رہی ہے اور میں بہتی جا رہی ہوں۔ تھم نہیں سکتی ہوں، کوئی سرائے میرے لئے نہیں بنی ہے۔ میرے لئے تو ہیں ارد گرد کے بکھرے مناظر۔۔ اب وہ چاہے جیسے بھی ہوں، ان سے نظریں نہیں پھیر سکتی میں۔ اپنے ساتھ لائی کچھ بھلی بری بوئوں کو ،راہ میں…