بھاری جسامت کی چمگادڑوں کا سرگودھا کے باغات پر قبضہ
سرگودھا : بھاری جسامت کی چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا، جس سے امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے سرگودھا کے مختلف علاقوں منگوانہ بنگلا، چک 120 اور شاہ نکڈر کے علاقوں میں بھاری بھرکم چمگادڑوں نے باغات میں…