بانسری والا اور مائی وزیرن (چند یادیں)
لاہور جیسے شہر میں پینتالیس برس پرانی بات کچھ ایسی پرانی بھی نہیں ہوتی۔ گہرے سانولے رنگ اور تیکھے نین نقش والا بابا مجھ سے اپنے ابا کے نام خط لکھوانے کے بعد اپنا پتا لکھوا رہا تھا۔ جھگیاں، مسجد دائی انگہ، لاہور اسٹیشن۔ لفظ اسٹیشن کے اتنے بہت سے شوشے دیکھ…