ندی اور بوڑھا (سنہالی ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے دس یا اس سے بھی کچھ زیادہ سالوں سے، ہر دن بوڑھا زیادہ تر وقت ندی کے کنارے بیٹھا رہتا۔ اُس کی عمر بیاسی برس تھی اور اب اُس نے کام کاج چھوڑ دیا تھا۔ ندی، بالکل اُس کے گھر کے سامنے تھی اور کچھ صدیاں پُرانی تھی۔ اُس کی ساری زندگی اسی ندی…
جگنوؤں بھری تھیلی
تبّت کی ہر وادی برف سے ڈھک گئی تھی۔ راتیں سیاہ تھیں اور لمبی لیکن سفید برف اس سیاہی میں عجیب سا منظر بنا دیتی۔ ایک دُور وادی میں، جو کہ چار پہاڑوں کے عقب میں تھی، بانس کی ایک کٹیا کھڑی تھی یہ بوڑھے بانگو کا کاشانہ ہے۔۔ جھونپڑی کے دروازے پر لکڑی کا…
لوک دانش سے موسم کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟
محکمۂ موسمیات تو کل کی بات ہے، لیکن شاید کم لوگ جانتے ہیں کہ انسان قدیم دور سے ہی اس قابل ہے کہ وہ آنے والے موسم کی پیش گوئی کر سکتا ہے موسم کی پیش گوئی کا سب سے قدیم ذکر ہمیں بابل کی تہذیب میں 650 قبل مسیح میں ملتا ہے۔ یہ تہذیب…