فوڈ فوبیا کی نایاب بیماری کا شکار بچہ، جو صرف دو ہی چیزیں کھاتا ہے
لندن : بارہ سالہ برطانوی بچہ ایشٹن فشر ایک بہت ہی نایاب اور عجیب و غریب بیماری کا شکار ہے جس کے باعث وہ کھانے کے خوف میں مبتلا ہے اور صرف پھلوں کے اجزاء والی دہی اور ایک خاص برانڈ کی سفید ڈبل روٹی ہی کھاتا ہے اس ضمن میں برطانوی میڈیا میں شائع…