کسانوں کی بے بسی، حکمرانوں کی بے حسی اور دروازے پر دستک دیتا گندم کی نایابی کا خطرہ!
دنیا بھر میں بدلتے موسمیاتی حالات کے پیش نظر زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مگر پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے۔ حکمران زراعت کو مضبوط کرنے کے بجائے ایسی پالیسیاں بنا رہے ہیں جو اس کی تباہی کا سبب بن رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے…
صحرا میں تبدیل ہوتا سندھ
زمین اور اس کے وسائل کی ملکیت، قبضے اور تقسیم کا سوال، جو درحقیقت انسانیت کے لیے ایک مشترکہ ورثہ ہونا چاہیے، ہزاروں سال سے متنازع مسائل میں شامل رہا ہے اور ریاستوں کے اندر اور ان کے درمیان تنازعات کی ایک بڑی وجہ بھی۔ اگرچہ زمین بذاتِ خود کوئی خاص قدر…
خوراک کی پیداوار میں کمی اور ہماری نا اہلی
ریسرچ کے مطابق ایک ہیکٹر زرعی زمین پر کسی بھی قسم کی تعمیر کرنے سے 15 ٹن حیات (زندگی) کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جاتا ہے، جو کہ اس زرعی زمین کی مٹی میں موجود ہوتی ہے اور اس کی زرخیزی کا باعث ہوتی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ بیکٹیریا ہوتے ہیں…
جینیاتی طور پر تحریف شدہ فوڈ، کیا خوراک کی مستحکم پیداوار کا واحد راستہ ہے؟
دنیا کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناظر میں جینیاتی طور پر تحریف اور ترمیم شدہ خوراک Genetically modified food (جی ایم فوڈ) کو متنازعہ ہونے کے باوجود ایک اہم حل کے طور پر دیکھق جا رہا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پائیدار زرعی پیداوار جی ایم فوڈز کے علاوہ ممکن…