کراچی میں گرمی کے باعث کرکٹر اور فٹبالر کی اموات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہیٹ ویو کے مئی کے مہینے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سندھ، بلوچستان اور شمالی پاکستان میں ہیٹ ویو مئی کے ماہ کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے…