حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یوراگوئے کے اسٹار فٹبالر لوئس سواریز کی کہانی: ان کی کتاب سے دلچسپ اقتباسات
یوراگوئے کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لوئس سواریز نے پیر کو بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پیراگوئے کے خلاف جمعہ کو ہونے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کے بعد اپنے جوتے لٹکا دے گا۔ جذبات سے مغلوب سینتیس سالہ…
معروف اسپورٹس کمپنی پوما کے اسرائیلی فٹبال ٹیم کی اسپانسرشپ ختم کرنے کی وجہ کیا ہے؟
اسپورٹس کمپنی پوما نے اسرائیل کی قومی فٹبال ٹیم کی اسپانسرشپ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم یہ بھی کہا ہے کہ اس کا تعلق حالیہ ’اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ‘ سے نہیں ہے۔ کمپنی کے بقول، یہ فیصلہ ایک برس پہلے ہی کر لیا گیا تھا تاہم اس فیصلے کے پسِ منظر…
نیمار کی سعودی عرب منتقلی اور فٹبال میں ٹاپ 10 ٹرانسفر فیس
سعودی سرکاری ذرائع ابلاغ نے پیر کو رپورٹ کیا ہے کہ برازیل سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر نیمار کا سعودی فٹ بال کلب الہلال سے کھیلنے کے لیے معاہدہ ہو چکا ہے، جو کہ کھلاڑی کے میڈیکل مکمل کرنے سے مشروط ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق قطر اسپورٹس…
لیاری کے فٹبال کوچ کی برطانوی فٹبال کلب میں تربیت کے لیے روانگی
برطانیہ کے ’سوئنڈن فٹبال کلب‘ میں پروفیشنل فٹبال سیکھنے کے لیے کراچی کے پہلے فٹبال کوچ آج یعنی 10 فروری کو برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں جبکہ اٹھارہ نوجوانوں پر مشتمل فٹبال ٹیم بھی جلد ہی برطانیہ روانہ ہوگی، جس میں کھلاڑیوں کی اکثریت کا تعلق لیاری ٹاؤن سے ہے…
اسٹار کروشین فٹبالر لوکا موڈرچ کی کہانی، جو بموں کی گھن گرج سنتے بڑا ہوا
منگل کی رات کو ارجنٹینا نے کروشیا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر فٹبال ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ایک اور جولین الواریز نے دو گول اسکور کیے…