احتجاجاً خود کو آگ لگانے والا تیونس کا فٹبالر جان کی بازی ہار گیا
تیونس میں ایک پیشہ ور فٹ بالر نزار عیسیٰ اس ہفتے کے شروع میں احتجاجاً خود کو آگ لگانے کے بعد انتقال کر گئے انہوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا، انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ان کے بھائی ریاد نے اے…
لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…
جنوبی امریکہ کے فٹبال ہیڈ کوارٹر میں لیونل میسی کا مجسمہ نصب
فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شاندار اور یادگار جیت کے بعد لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے جنوبی امریکی فٹبال کی گورننگ باڈی نے پیر کو فٹبال کے عظیم کھلاڑی کو ایک مجسمہ پیش کیا، جسے پیلے اور ڈیاگو میراڈونا کے مجسمے کے ساتھ کونمیبول…
سینیگال کے اسٹار فٹبالر سادیو مانے کی کہانی
سادیو مانے کی پیدائش 10 اپریل 1992ع کو سیدھیو، سینیگال میں ہوئی تھی۔ مانے سینیگال کے جنوب میں واقع چھوٹے سے گاؤں بمبالی میں پلا بڑھا۔ ایک گاؤں جس کی آبادی صرف 24,213 ہے بڑے ہونے کے دوران، وہ اپنے چچا کے ساتھ رہتا تھا، کیونکہ اس کے والدین کے بہت سے بچے…
لیاری کے فٹبال کوچ کی برطانوی فٹبال کلب میں تربیت کے لیے روانگی
برطانیہ کے ’سوئنڈن فٹبال کلب‘ میں پروفیشنل فٹبال سیکھنے کے لیے کراچی کے پہلے فٹبال کوچ آج یعنی 10 فروری کو برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں جبکہ اٹھارہ نوجوانوں پر مشتمل فٹبال ٹیم بھی جلد ہی برطانیہ روانہ ہوگی، جس میں کھلاڑیوں کی اکثریت کا تعلق لیاری ٹاؤن سے ہے…
سعودی ٹیم کلب ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گئی، شہزادہ الولید کا ہر کھلاڑی کو دس لاکھ ریال کا انعام
سعودی عرب کے ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال نے اعلان کیا ہے کہ وہ کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی سعودی فٹ بال ٹیم الہلال کے ہر کھلاڑی کو دس دس لاکھ ریال یعنی 266,500 ڈالر بونس دیں گے عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق الہلال نے منگل کے روز ،…
میسی اور رونالڈو سعودی عرب میں دوستانہ میچ میں مدمقابل ہونگے
دنیائے فٹبال کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی دارالحکومت الریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں رواں ماہ ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا سعودی عرب کے النصر اور الہلال…
رونالڈو سے معاہدہ: 24 گھنٹے میں النصر کلب کے انسٹاگرام فالورز میں 25 لاکھ کا اضافہ
کرسٹیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑ کر سعودی فٹبال کلب ’النصر‘ سے معاہدہ کرنے کے بعد النصر ایف سی کی سوشل میڈیا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صارفین کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا ہے اسٹار فٹبالر سے معاہدے کے بعد ٹوئٹر پر النصر کے فالوورز کی تعداد میں صرف ایک دن…