پاکستان کا ’75 برسوں سے جاری نازک موڑ‘ ہارورڈ بزنس اسکول کی کیس اسٹڈی بن گیا!
پاکستان کے سیاسی لیڈر جب بھی ملک کے سیاسی و معاشی حالات کا ذکر کرتے ہیں تو ہمیشہ یہی سننے کو ملتا ہے کہ پاکستان اس وقت نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ 77 سال کے سفر کے باوجود پاکستان آج بھی نازک موڑ سے ہی گزر رہا ہے کیونکہ کمر توڑ مہنگائی، بھاری بھرکم…
فلسطینی شناخت کے چار استعارے
نسل پرست صیہونی نظریے کے بانی تھیوڈر ہرزل کے نزدیک جوڈیا سماریا (فلسطین کا قدیم توراتی نام) ایک غیر آباد ٹکڑا ہے، جو زمین سے محروم گروہ (اہلِ یہود) کی جنم بھومی ہے۔ آنجہانی اسرائیل وزیرِ اعظم گولڈا مائر کے بقول ’’کون سے فلسطینی؟ ہماری جڑیں تو یہاں…
مجھے ووٹ دو!
نوٹ: مشہور مزاح نگار مجید لاہوری ’’حرف و حکایت‘‘ کے عنوان سے فکاہی کالم لکھا کرتے تھے۔ جناب شفیع عقیل صاحب نے ان کے فکاہی کالموں کا انتخاب ’’مجید لاہوری کی حرف و حکایت‘‘ کے عنوان سے مرتب کیا۔ ان کی یہ تحریر 31 مارچ 1953ء کے کالم پر مشتمل ہے، لیکن ملک کے…
تیمر: ساحلوں کی بقا کا ضامن
وہ ازل سے وہاں ہیں اور ابد تک وہیں رہیں گے… سمندر ان کے آگے پیچھے، دائیں اور بائیں ہے۔۔۔ سر پر کھلا آسمان ہے اور محض اپنا زورِ بازو… بنیادی سہولتیں کسے کہتے ہیں، یہ ان کی بلا جانے۔ انہیں دو وقت کی روٹی کی فکر ہے اور زیادہ کچھ نہیں۔ پھر بھی ان…