تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، وزیر خارجہ
اسلام آباد : وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات قبل انہیں دھمکی موصول ہوئی تھی کہ فوری انتخاب کروائے جائیں، ایسا نہ کیاگیا تو ملک میں مارشل لا نافذ کردیا جائےگا قومی اسمبلی میں اظہار خیال…
بلاول کے وزیر خارجہ بننے کے معاملے پر پیپلز پارٹی تقسیم
متعدد پارٹی رہنماؤں سے پس منظر میں کیے گئے انٹریوز سے کچھ میڈیا حلقوں میں پھیلی ان اطلاعات کی تصدیق ہوتی ہے کہ چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بن سکتے ہیں تاہم اس معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ تاہم دوسرے کیمپ کے اراکین کا خیال ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کو شہباز…
امریکا کابل حکومت کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہے، افغان وزیر خارجہ
کابل : افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد ہونے والے پہلے دوبدو مذاکرات کے دوران طالبان نے امریکہ کو اس کی حکومت کو ’غیر مستحکم‘ کرنے کی کوششوں سے باز رہنے کے لیے متنبہ کیا ہے امریکہ اور طالبان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہفتے کو مذاکرات کا پہلا…