موسمیاتی تبدیلی کے اثرات۔۔ شدید گرمیوں نے پاکستان میں آموں کو بھی جھلسا دیا!
نصابی کتب میں زرعی ملک کے طور پر مذکور پاکستان میں اب لے دے کر چند ہی ایسی زرعی اجناس ہیں جو کسی حد تھک اچھی آمدنی کا ذریعہ ہیں، جن میں سے ایک آم کا پھل بھی ہے، لیکن اِس بار آم کے کاشتکار پریشان ہیں اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید گرم…
گلوبل وارمنگ سے بارشوں کے پیٹرن میں کیسے اور کیا تبدیلی آئی ہے؟
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے مشین لرننگ ماڈل کی مدد سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بڑھتے اخراج اور گلوبل وارمنگ کے باعث سن 2015 کے بعد دنیا کے مختلف خِطوں میں بارشوں کی سالانہ اور ماہانہ…
اگلے پانچ سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ 2023ع سے 2027ع تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحرالکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی رجحان ایل نینو اور گرین ہاؤس…