’چپکو آندولن‘ سے ’ٹری ہگرز‘ تک۔۔ فطرت سے محبت کی انوکھی کہانی
واشنگٹن ڈی سی کے قلب میں واقع ’نیشنل پارک‘ کی ہریالی میں دھوپ کی تمازت اب 80 ڈگری فارن ہائیٹ کو چھو رہی ہے۔ ’راک کریک پارک‘ کی ٹھنڈی ندی کے کنارے چار سالہ بچوں کا ایک غول کیچڑ میں ہاتھ ڈالے کیکڑا نما دریائی جھینگے (Crayfish) ڈھونڈنے میں مگن ہے۔ ان بچوں…
گُگھر کی قیمتی رال، ماحول دشمنوں کے منہ سے بہتی لالچ کی رال اور عالمی تحفظ کی کہانی
کارونجھر اور کھیرتھر کے پتھریلے دامن میں اگنے والی ایک خاموش، کانٹوں بھری جھاڑی، گُگھر یا گگرال آخرکار دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ وہ پودا جس کی رال صدیوں سے حکما، ویدوں اور دوا سازوں کے لیے خزانے سے کم نہیں تھی، اب عالمی قانون کے حصار میں آ چکا ہے۔…
درخت، لڑکی اور 738 دن: ایک انوکھا احتجاج جو تاریخ بن گیا
کہانی کبھی کبھار اپنے کرداروں سے آگے نکل کر استعارہ بن جاتی ہے، کسی نظریے، کسی خواب، کسی مزاحمت کی علامت۔ جولیا ہل کی کہانی بھی محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ انسان کی لالچ اور فطرت سے محبت کے متضاد رویوں کے درمیان ایک ایسی جنگ کی روداد ہے، جس میں ایک لڑکی نے…
”ہم ڈائنوسار نہیں، ہمیں زندہ رہنا ہے“ کیا ماحولیاتی کارکن احتجاج کی قانونی حدیں پار کر رہے ہیں؟
ماحولیات کی دو سرگرم کارکن خواتین نے اتوار کے روز برلن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں سپر گلو کا استعمال کر کے خود کو ان کھمبوں سے چپکا لیا، جن کی مدد سے لاکھوں سال پرانے ایک بڑے ڈائنو سار کے ڈھانچے کو کھڑا کیا گیا تھا ان خواتین کا کہنا تھا کہ انہوں نے…
جنگلات کا تحفظ: آتش فشاں کے پتھروں سے جلنے والا ماحول دوست چولہا
کمپالا کے ناکاسیرو ہل بزنس ڈسٹرکٹ میں ایک کمیونٹی کچن میں باورچی سبز کیلے کا روایتی ناشتہ آفال ساس میں تیار کر رہے ہیں لیکن خاص بات یہ ہے کہ کھانا پکانے کے انتہائی وہ بطور ایندھن غیر روایتی طریقے کو استعمال کر رہے ہیں، یعنی آتش فشاں کے پتھروں کا استعمال!…