عالمی حدت کے ٹوٹتے ریکارڈ، ہم آگ سے کھیل رہے ہیں
رواں ماہ دنیا میں اب تک کا گرم ترین اوسط درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا اور یہ ایک بار نہیں بلکہ ایسا چار دنوں میں چار بار ہوا یونانی جزیرے روڈس سے لے کر الجزائر اور کینیڈا تک جنگلوں میں آگ بھڑک رہی ہے، جن میں سے بہت سے ایسے آتشزدگی کے واقعات انسانی قابو…
کیا کراچی ماسٹر پلان 2047 ایک ماحولیاتی ماسٹر پلان ہوگا؟
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں پر اپنا اثر جمایا، وہیں شہری منصوبہ ساز بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت اب ایک مختلف انداز میں شہروں میں تبدیلیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے شہروں کے مستقبل بالخصوص صحت عامہ کے مسائل کا…
جنگلات میں آگ بجھانے کی کوشش میں اہلکاروں کی ہلاکتیں اور تربیت کا سوال
گزشتہ دنوں فارسٹر محمد شکور اور محمد اعجاز جان کی بازی ہار گئے، وہ 9 جون کو بھمبر کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بھجانے کی کوشش میں شدید زخمی ہو کر ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن دونوں 13 اور 14 جون کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے پاکستان…
18 روز میں آگ لگنے کے 210 واقعات: موسمی تبدیلی نہیں تو اور کیا؟
دنیا بھر میں جنگلات کی مانیٹرنگ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم گلوبل فاریسٹ واچ کے مطابق 2011 سے 2021 تک کی دہائی میں پاکستان میں تین ہزار ایکڑ سے زیادہ جنگلات میں کمی واقع ہوئی ہے، جن میں سے زیادہ تر جنگلات خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع میں ہیں گلوبل…
خیبرپختونخوا: ایک ماہ میں آتشزدگی کے پےدرپے واقعات، آخر وجہ کیا ہے؟
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ دنوں میں جنگلات میں پے در پے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ بھاری مالی اور ماحولیاتی نقصان بھی ہو رہا ہے ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران چھوٹے بڑے جنگلات و پہاڑی…
بلوچستان کے جنگلات میں آگ بے قابو، ایران نے جہاز فراہم کردیا
صوبائی حکومت بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں بارہ روز سے لگی آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے، اور چلغوزے کے جنگلات کی بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد وفاقی حکومت بھی غفلت سے اس حد تک ضرور جاگی ہے کہ آگ بجھانے کے لیے ایران کو جہاز فراہم کرنے کا کہا ہے ژوب…
بلوچستان میں چلغوزے کے جنگلات میں آگ دس دن بعد بھی بجھائی نہ جا سکی
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے مقامی افراد رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کوششوں کے دوران کم از کم تین افراد…
بلوچستان: جنگلات میں لگی آگ پھیلنے لگے، تین افراد جھلس کر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں ایک اور مقام پر آگ بھڑک اٹھی، ایک ہفتے کے دوران جنگلات میں آگ لگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، سات افراد آگ میں پھنس گئے ہیں، جبکہ افراد کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ڈویژنل فاریسٹ افسر عتیق کاکڑ کے مطابق…