کیا سندھ کا بھرم ٹوٹ رہا ہے؟
سندھ، جو دنیا کے اولین تہذیبوں کی ماں، صدیوں سے جنت نظیر سرزمین کہلاتی آئی ہے، آج بےبسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ وہ سرزمین، جس کی کوکھ سے سندھو تہذیب کا جنم ہوا، جہاں سے انسانیت نے تمدن سیکھا، پہلے اسے عالمی یتیم خانہ بنایا گیا، ڈیموگرافی تبدیل کی گئی، آج…
جنگلاتی آگ میں شدت: تازہ ہوا کے معیار پر مضر اثرات کے بارے میں تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام (یو این ای پی) کے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں دس میں سے نو افراد ایسی ہوا میں سانس لیتے ہیں، جو عالمی ادارہ صحت کے فضائی معیار کے رہنما اصولوں پر پورا نہیں اترتی اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کا…
امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید گرمی کی لہر سے پریشان لاکھوں شہریوں کو جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں کو درجہ حرارت میں شدید…
جنوب مغربی یورپ شدید گرمی سے پگھلنے لگا، آگ سے ہزاروں ایکڑ پر پھیلے جنگلات تباہ
جنوب مغربی یورپ کے علاقوں میں موسم گرما کی ہیٹ ویو ہفتے کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی اور اس سے جنگلات میں تباہ کن آگ پھیل گئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق براعظم کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے کے اوائل میں درجہ حرارت کے نئے ریکارڈز بھی قائم ہو…
شانگلہ کے جنگلات میں مزید دو مقامات پر آگ بھڑک اٹھی
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے مزید دو مقامات پر پہاڑوں پر واقع جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے ہفتے کے روز علی جان کپرائی کے بلند مقام پر واقع علاقے میں آگ بھڑک اٹھی تھی، جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے…
بلوچستان: آگ سے چلغوزے اور زیتون کے کتنے درخت تباہ اور بحالی میں کتنا عرصہ درکار؟
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد درخت شدید نقصان سے دوچار ہو کر تباہ ہو گئے ہیں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے پہنچنے والے نقصان کو پورا کرنے…
کوہِ سلیمان کے جنگلات قیامت خیز شعلوں کی لپیٹ میں… آخر وجہ کیا ہے؟
کوہِ سلیمان مقامی پشتون قبائل میں ‘قیسا غر’ کے نام سے معروف ہے۔ یہ دراصل کوہِ ہندوکش کے جنوب سے شروع ہونے والا وہ طویل پہاڑی سلسلہ ہے جو خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے نوزائیدہ ضلع شیرانی، ژوب اور…
بلوچستان: شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کی کوششیں بدستور جاری
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں واقع کوہ سلیمان کے قدیم جنگلات(طورغر) میں پچھلے پندرہ روز سے آگ لگی ہوئی ہے، جس نے قدیم چلغوزے اور زیتون کے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے مقامی زمینداروں کے مطابق اب تک اس آگ کے باعث ’ڈھائی لاکھ چلغوزے کے درخت جل کر راکھ…