آزادی کے ہیرو سید حسین اور نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت کی محبت، شادی اور طلاق کی کہانی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ’العرفہ‘ نامی ایک قبرستان ہے، جسے انگریزی میں ’دی سٹی آف دی ڈیڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس قبرستان میں ایک واحد ہندوستانی دفن ہے، جو اپنے زمانے میں ایک عظیم اسکالر، صحافی اور محب وطن تھا اور جو برسوں ہندوستان سے باہر رہا اور اس کی آزادی…