جوابی حکمتِ عملی کے طور پر پی ٹی آئی کے حلفیہ وڈیو بیانات۔۔
9 مئی کے واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے پریس کانفرنس اور ٹی وی انٹرویوز کے ذریعے عمران خان سے اعلان تعلقی اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی یا عام تاثر کے مطابق ان سے یہ سب کچھ کروایا گیا ہے گذشتہ ہفتے پاکستان تحریکِ انصاف کے…
فوج کی مقبولیت کا گیلپ سروے تنقید کی زد میں۔۔
ری ایمیجننگ پاکستان کی درخواست پر کیے جانے والے ایک سروے کو کئی حلقے غیر حقیقت پسندانہ قرار دے کر اس پر تنقید کر رہے ہیں، جسے میں فوج کی مقبولیت کو اٹھاسی فی صد کی بلند شرح پر دکھایا گیا ہے، تاہم سروے کرنے والے گیلپ لیب پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے…
پاکستان تحریک انصاف (حقیقی) کی تشکیل کا اعلان، چیئرمین راؤ یاسر
ملتان میں بدھ کو پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا گیا، جس کے چیئرمین راؤ یاسر ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ملوث…